نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
وانگ یی اور روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے درمیان پیر کو مذاکرات کے دو دور ہوئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے وزرائے خارجہ کے مذاکرات کے دو ادوار کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے نائب وزرائے خارجہ اور ماہرین کے مذاکرات جاری ہیں جبکہ اسلامی جمہوریہ ایران اور گروپ ...
وانگ یی سے ملاقات کے بعد ایرانی وزیر خارجہ نےمشترکہ پریس کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے علاقے اور امریکہ میں جامع مشترکہ ایکشن پلان کے مخالفین سے مطالبہ کیا کہ وہ مسائل کے پرامن حل کے لئے عالمی برادری کے موقف کا احترام کریں- ایران کے وزیر خارجہ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ افسوس امریکہ اور علاقے میں کچ ...
وانگ یی نے پیرس حملوں کے تناظر میں عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک عالمی اتحاد تشکیل دیا جائے
چینی وزیر خارجہ نے گروپ بیس کے وزرا خارجہ کے ساتھ ورکنگ ڈنر میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیجنگ اس بات کا قائل ہے کہ دہشتگردی کے خلاف تمام ممالک پر مشتمل ایک فورس تشکیل د ...
وانگ- یی نے زور دے کر کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین، مشرق وسطی کا سب سے اہم مسئلہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک آزاد فلسطینی ملک کی تشکیل ہونا چاہئے۔
چین کے وزیر خارجہ نے الجزیرہ ٹی وی چینل کو دیئے انٹرویو میں کہا کہ ان کا ملک 1950 کی دہائی سے فلسطینیوں کے حقوق کا حامی رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کے دیگر ممالک ...
وانگ یی نے آج وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات اور اپنی ہندوستانی ہم منصب سشما سوراج کے ساتھ گفتگو کی۔ الوقت - چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے آج وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات اور اپنی ہندوستانی ہم منصب سشما سوراج کے ساتھ گفتگو کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سشما سوراج کے ساتھ گفتگو کے دوران جوہری سپلائر گرو ...
وانگ یی نے سعودی فرمانروا کے دورہ چین سے پہلے یہ بات کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ چین کے ایران اور سعودی عرب کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں اور بیجنگ کو امید ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان پائے جانے والے مسائل کو مذاکرات کے ذریعے حل کیا جا سکتا ہے۔
اگلے ہفتے سعودی فرمانروا چین کا دورہ کر سکتے ہیں۔ چین کے وزیر خارج ...